Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

جدہ: کیفے ٹیریا سربمہر

مکہ مکرمہ.... گورنر مکہ مکرمہ خالد الفیصل نے جدہ میں دن کے وقت کھانے پیش کرنے والے کیفے ٹیریا کو سربمہر کرنے کا حکم جاری کردیا۔ دن کے وقت کیفے ٹیریا کھولنے والے کارکنان اور مالک کیخلاف کارروائی کی بھی ہدایت کردی۔
 
 
 
 

شیئر: