Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ولی عہد ماسکو روانہ ہوگئے

مکہ مکرمہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزاد محمد بن سلمان روس روانہ ہوگئے۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جارتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد روسی صدر کی دعوت پر ماسکو گئے ہیںجہاں وہ روسی حکام سے ملاقات کے علاوہ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب اور میچ میں شرکت کریں گے۔
 

شیئر: