Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

تارکین وطن کے ترسیل زر میں 9.9فیصد کی کمی

ریاض ..... سعودی بینکوں نے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیر ملکی کرنسی سے 742ارب ریال مالیت کا سامان خریدا۔ اس دوران غیر ملکیوں کے ترسیل زر 9.9فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 823.1ارب ریال تارکین نے بیرون مملکت بھیجے تھے جبکہ 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 741.9ارب ریال ارسال کئے۔
 

شیئر: