Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مشرف کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد... سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں لیکن ابھی حالات دیکھ رہا ہوں، کچھ دنوں تک فیصلہ کروں گا۔ایک انٹرویو میں سابق صدر نے پاکستان واپسی پر اپنے تذبذب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لے رہا ۔

شیئر: