Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نندی پور پاور پلانٹ میں بدعنوانی کی تحقیقات

اسلام آباد ... چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نندی پور پاور پلانٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور کو حکم دیا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نندی پور پاور پلانٹ گوجرانوالہ کو آوٹ سورس کرنے کے سلسلہ میں مبینہ بدعنوانی کی انکوائری کی جائے۔
مزید پڑھیں:حنا ربانی کھر اور فیصل واڈا ڈیفالٹر نکلے؟
 

شیئر: