Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

سامان کی منتقلی کے نئے اجازت نامے عارضی طور پر موقوف

ریاض....پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سامان کی منتقلی اور رینٹ اے کار کے نئے اجازت نامے عارضی طور پر معطل کردیئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے نئے قاعدے ضابطے جاری کئے جارہے ہیں۔ پابندی عارضی ہے۔ موجودہ اجازت ناموںمیں توسیع مقررہ طریقہ کار کے مطابق کرائی جاسکتی ہے اس پر کوئی پابندی نہیں۔ 
 

شیئر: