Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025

پہلے انویسٹمنٹ وقف کا اجرا

ریاض .... کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی کونسل نے پہلے انویسٹمنٹ وقف کے اجراءکی منظوری دیدی۔ یہ سعودی عرب کی مالیاتی مارکیٹ میں بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری کے ماحول کو جدید خطوط پر استوار کریگا۔ کونسل کے سربراہ محمد القویز نے توجہ دلائی کہ کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی اور محکمہ اوقاف کے درمیان یکجہتی کا یہ پہلا حل ہے۔ اس کی بدولت معاشرے کے فروغ میں اوقاف کی حیثیت مضبوط ہوگی۔
 

شیئر: