Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

آرمی چیف جنرل باجوہ کابل پہنچ گئے

راولپنڈی..آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لئے کابل پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی کی دعوت پر کابل گئے ہیں۔ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے۔ پاکستان اتحادی ممالک اورافغان حکومت میں یکجہتی دیکھنا چاہتا ہے۔

شیئر: