Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہونیوالی خاتون کی نعش برآمد

فلوریڈا ..... گزشتہ روز جومگر مچھ خاتون کو کھینچ کر پانی میں لے گیا تھا اس کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔ یہ خاتون اپنے گھر کے قریب ساحل پر کتوں کے ساتھ ٹہل رہی تھیں کہ اچانک مگر مچھ پانی سے نکلا اور اسے گھسیٹتا ہوا پانی میں لے گیا۔ بعد میں جب مگر مچھ کا پیٹ چیرا گیا تو اسکے  پیٹ سے خاتون کا بازو نکلا ۔ یہ خاتون 47سالہ شزوکا مٹسوکی تھیں۔حکام کا کہناہے کہ وہ اس سارے واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں مزید نئی تفصیلات سامنے آئیں گی۔
مزید پڑھیں:-  - - -لندن سے نیویارک کی پرواز میں صرف 2خواتین مسافر

شیئر: