Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی حالت بہتر

نئی دہلی۔۔۔۔سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی طبیعت اب بہتر ہے،انہیںحالت خراب ہونے کے بعد علاج و معالجہ کیلئے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا ۔ ایمس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واجپئی کی حالت بہتر ہے۔انہیں اینٹی بایوٹکس پر رکھا گیا ہے  تاہم ان کا یورین انفیکشن کنٹرول سے باہر ہے۔ ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلوریا کی نگرانی میں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی دیکھ بھا ل کررہی ہے۔ 94سالہ واجپئی طویل عرصے سے علیل اور سیاست کی دنیا سے دور ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -اعظم گڑھ : گیس سلینڈرپھٹنے سے 6افراد ہلاک

شیئر: