Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ورلڈ فٹبال کپ کے میچ دکھانے والے دیو ہیکل اسکرین نصب

جدہ۔۔۔۔جدہ میونسپلٹی نے روس میں منعقد ہونیوالے ورلڈ فٹبال کپ کے فائنل میچ دکھانے کا خصوصی بندوبست کردیا۔ عیدالفطر کی تیاریوں کے ضمن میں جدہ کورنیش پر دیوہیکل اسکرین نصب کرادیئے گئے۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی اور سیاح آسانی سے ابحر، مسجد الرحمہ کے سامنے شمالی کورنیش پر میچ دیکھ سکیں گے۔ 2خیمے لگائے گئے ہیں ۔ 29رمضان سے 29شوال تک موثر رہیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - - -حرم مکی شریف میں 27ویں شب کا ہیبت ناک منظر

شیئر: