Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

نٹ کھٹ گلہری

لندن .... گلہریاں یوں تو کافی نٹ کھٹ اور شرارتی ہوتی ہیں لیکن ایک نوجوان سے ننھی گلہری کی پکی دوستی ہو گئی ہے جسکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پیاسی گلہری نے نوجوان کی پانی کی بوتل سے پانی پینا شروع کیا تو رکنے کا نام ہی نہ لیا بلا خوف و خطر بوتل تھام کر پانی پیتی اس ننھی گلہری کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی خوب پسند کی جا رہی ہے۔ 
 

شیئر: