Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی عرب نے ولیعہد کیساتھ بیعت کی سالگرہ منائی

سعودی عرب سے 11جون کو شائع ہونیوالے اخبار الریاض کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں 
٭ ریاض میں ٹریفک حادثہ،11مسافر زخمی،سرکاری اسپتال میں داخل۔
٭ چین میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی،9افراد زخمی۔
٭ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بے نظیر کارنامے انجام دئیے،گورنر قصیم۔
٭سعودی عرب نے ولیعہد کیساتھ بیعت کی سالگرہ منائی۔
٭اے ٹی ایم کارڈ کی بازیابی کیلئے متعلقہ بینک سے رجوع کرنا ہی ہوگا۔
٭مکہ مکرمہ کی ہر مسجد میں نماز کا ثواب دگنا ہے، وزارت اسلامی امور۔

شیئر: