Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

کویت عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

کویت(محمد عرفان شفیق ) سول سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات15 جون سے 18 جون  تک ہوں گی۔ جمعہ یا ہفتہ کے روز عید منائے جانے کی صورت میں بھی تعطیلات کا یہی اعلامیہ نافذ العمل رہے گا تاہم منگل 19 جون کو سرکاری و غیر سرکاری تمام محکمے دوبارہ کھل جائیںگے جبکہ جمعرات 14 جون تمام سرکاری و نیم سرکاری محکمے معمول کے مطابق کام کرینگے ۔
 

شیئر: