Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

100 سالہ خاتون نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

بنوں ... بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے عام انتخابات میں2نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ ریٹرننگ افسر نے خاتون کی فیس معاف کردی۔حضرت بی بی نے اس موقع پر کہا کہ انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کے مسائل حل کرو گی۔حلقے میں ٹیوب ویل اور سڑکیں تعمیر کراوں گی ۔واضح رہے کہ حضرت بی بی اس سے قبل بھی 5 مرتبہ انتخابات میں حصہ لے چکی ہیں ۔

شیئر: