Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بچے سےغیر اخلاقی حرکت کرنیوالی خاتون گرفتار

حیدرآباد۔۔۔۔آندھرا پردیش کے وجے واڑہ میں 14سالہ بچے کے ساتھ صنفی زیادتی کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مقامی خاتون پر الزام ہے کہ اس نے کم عمر لڑکے کے ساتھ غیر اخلاقی عمل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد لڑکے نے اپنی والدہ سے شکایت کی ۔ ماں نے بیٹے کے ساتھ ہونیوالے واقعہ کی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کرائی۔ پولیس نے واقعہ کی چھان بین کے بعد بچے کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والی خاتون کیخلاف معاملہ درج کرکے لڑکے کو طبی معائنے کیلئے سرکاری اسپتال بھیجوایا۔
مزید پڑھیں:- - - -کنگ جارج میڈیکل کالج میں ڈاکٹروں کی لاپروائی سے بچے کی موت

شیئر: