Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

السیل روڈ پر حادثہ، 2صفائی کارکن ہلاک

مکہ مکرمہ ....السیل مکہ روڈ پربس الٹنے کے باعث 2صفائی کارکن جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میونسپلٹی میں تعلقات عامہ کے انچارج رائد سمر قندی نے کہا کہ حادثہ السیل روڈ پر ہوا۔ صفائی کمپنی کے کارکن بس سے سفر کررہے تھے۔ 25مزدور سوار تھے۔ ان میں سے 14زخمی اور 2جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ ٹریفک پورے واقعہ کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ تیار کررہا ہے۔ 
 

شیئر: