Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شاہ اردن نے عمرہ کرلیا

مکہ مکرمہ....اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ الثانی نے عمرہ کرلیا۔ حرم شریف پہنچنے پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی جنرل پریزیڈنسی کے اعلیٰ عہدیداروں اور حرم اسپیشل فورس کے سربراہ نے انہیں خوش آمدید کہا۔
 

شیئر: