Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کار خریدنے والی خاتون کے حقوق؟

ریاض ... سعودی و زارت تجارت نے واضح کیا ہے کہ کار خریدنے والی خاتون کے 9حقوق ہیں۔ کار خریدنے سے قبل انہیں جاننا ضروری ہے۔ آئندہ ماہ شوال کی 10تاریخ سے خواتین مملکت میں کار چلانے کی مجاز ہونگی۔ کار کا بل، گارنٹی لیٹر، عربی زبان میں تکنیکی معلومات کا کتابچہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
 

شیئر: