Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ٹویوٹا کی گاڑیوں کی مفت مرمت

ریاض ....سعودی وزارت تجارت نے ٹویوٹا کیمری ماڈل 2018کی 384گاڑیوں کو فنی خرابی کے باعث مفت مرمت کیلئے طلب کرلیا۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ گاڑی کے سسٹم میں بنیادی طور پر ایسی خرابی ریکارڈ پر آئی ہے جس کی وجہ سے وہ اچانک بند ہوسکتی ہے۔ مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں ٹویوٹا کے ڈیلر سے رجوع کرکے مفت مرمت کرالیں۔ 
 

شیئر: