Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

عمران خان عمرے کیلئے کل مملکت پہنچیں گے

  جدہ ... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان عمرے کی ادائیگی کے لئے پیر کو سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ بشری مانیکا، علیم خان اور ان کی اہلیہ ،عون چوہدری اور زلفی بخاری بھی ہمراہ ہونگے۔ عمران خان پیر کی دوپہر مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ روضہ رسول پر حاضری اور نوافل کی ادائیگی کے بعد منگل کو جدہ آئیں گے۔ شوکت خانم کینسر اسپتال کے سلسلے میں افظار ڈنرمیں شرکت کریں گے۔ منگل کی رات عمرہ ادا کریں گے۔ عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد بدھ کو پاکستان روانہ ہوجائیںگے۔

شیئر: