Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

ایتھوپیا کے 2شراب ساز گرفتار

طائف .... ایتھوپیا کے کارکن نے اپنی ہموطن خاتون کے تعاون سے شمالی طائف کے الواسلیہ سوئمنگ پول کو شراب کشید کرنے والے کارخانے میں تبدیل کردیا۔ پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ فرار ہونے کی کوشش کی تھی ،ناکام بنادی گئی۔ دونوں کے پاس کسی بھی طرح کی کوئی شناختی دستاویز نہیں تھی۔200لیٹر والے شراب کے 22ڈرمز ضبط کئے گئے۔
 

شیئر: