Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

سوشل میڈیا کے اشتہارات پر ٹیکس

قاہرہ  ....مصری پارلیمنٹ کے ماتحت ثقافتی ابلاغی کمیٹی نے ایک قانون کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے بموجب فیس بک اور گوگل پر اشتہارات پر ٹیکس وصول کیا جائیگا۔ مصری اخبارات نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس قانون کی پہلے سے ضرورت تھی لہذا اگر فیس بک یا گوگل نے مصری مارکیٹ سے کوئی اشتہار جاری کیا تو اسے ٹیکس دینا پڑیگا۔
 

شیئر: