Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھائی جائے ،ملیحہ

نیویارک...اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے میں جلدبازی خطرناک ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں اضافے کاخواہش مند ہے۔سلامتی کونسل میں اصلاحات سے رکن ممالک کے اسٹرٹیجک مفادات وابستہ ہیں۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا برازیل، جرمنی، ہند اورجاپان کااٹل موادارے کے لئے مناسب نہیں۔ عالمی مسائل کے حل کے لئے لچک اور سمجھوتوں سے کام لینا چاہئے۔
مزید پڑھیں:پاکستان افغان امن عمل میں مدد کرے،امریکہ
 

شیئر: