Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ممبئی میں موسلا دھار بارش

ممبئی .... ممبئی میں بارشوں کے بعد عام زندگی مفلوج ہوگئی۔ سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ انتہائی موسلا دھار بارشوں کی توقع ہے۔ انتظامیہ نے بارشوں سے ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں تمام اقدامات مکمل کرلئے ہیں۔ گزشتہ شب تھانہ، بیلا پور روڈ پر ایک درخت کار پر جاگرا۔ٹرینوں کی روانگی میں بھی تاخیر ہوئی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی ٹرین کو منسوخ نہیں کیا گیا۔
 
 
 
 

شیئر: