Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اخروٹ بھوک کم اور پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے

بوسٹن.... اخروٹ بھوک کم لگنے اورپیٹ بھرنے کا احساس دلاتے ہوئے اندھا دھند کھانے سے روکنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔امریکی ادارے ڈیکونیس میڈیکل سینٹر سے وابستہ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اخروٹ دماغ کے اس حصے پر اثر ڈالتے ہیں جہاں بھوک لگنے اور پیٹ بھرنے کا احساس پیدا ہوتا ہے اوراخروٹ کھانے سے دماغ یا یہی حصہ سرگرم ہوتا ہے۔یہ تحقیق ڈائیابٹیز، اوبسیٹی اورمیٹابولزم نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔ 
 
 

شیئر: