Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

خارجی ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی جمعرات تک جاری

ریاض.... سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ خارجی لائسنس کی جگہ سعودی ڈرائیونگ لائسنس کے اجراءکا سلسلہ آئندہ جمعرات تک جاری رکھا جائیگا۔ جن خواتین کے پاس باہر کے ڈرائیونگ لائسنس ہوں وہ پہلی فرصت میں محکمہ ٹریفک سے رجوع کرکے انکی جگہ سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیں۔
 

شیئر: