Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

شہزاد اعظم
بیاہ کرتے ہی اس کے بدل گئے سب ڈھنگ
وہ آئی، گھر میں ہر اک شے کو لگ گیا ہے زنگ
لڑائی ساس سے رہتی اور نند سے جنگ
میں چیختا ہوں یہ آفت ہے کیا تو کہتی ہے
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
 

شیئر: