Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نجران کو نشانہ بنانے کی ایک اورحوثی کوشش ناکام

ریاض: اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو شام 6بجکر46منٹ پر حوثی ملیشیا نے نجران کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے دو میزائل داغے۔ دونوں بیلسٹک میزائل یمن کے شہر صعدہ سے داغے گئے۔ ان میں سے ایک میزائل یمنی سرحد کے اندر گر گیا جبکہ دوسرا صحراءمیں جاگرا۔ دونوں میزائلوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
 

شیئر: