Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

روسی صدر کا دورہ چین

ماسکو۔۔۔روس کے صدر ولادیمیر پوٹن آج جمعہ 8جون سے چین کا سرکاری دورہ شروع کررہے ہیں۔ وہ3 روزہ دورے کے دوران چین کے ساتھ فوجی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال کے باہر صدر شی جن پنگ اپنے مہمان کا استقبال کریں گے۔

شیئر: