Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عید الفطر کی تعطیلات

اسلام آباد- - -  وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس کی منظوری ملنے کے بعد آج نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے عید الفطر کی تعطیلات سے متعلق سمری تیار کرلی ہے جس کے مطابق 14 سے 18 جون تک عید الفطر کی چھٹیاں دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:- -- -کراچی: نماز جمعہ کے بعد یوم القدس ریلی

شیئر: