Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سپر سعودی کپ اگست کے دوران لندن میں

ریاض۔۔۔۔سعودی فٹبال آرگنائزیشن کی مجلس انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سعودی سپر کپ کا مقابلہ لندن میں منعقد کیا جائے۔ الہلال اور الاتحاد فٹبال ٹیموں کے درمیان مذکورہ کپ حاصل کرنے کیلئے مقابلہ اگست کے مہینے میں لندن میں ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -جدہ: زیر تعمیر عمارت کی چھت منہدم، 7مزدور زخمی

شیئر: