Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شیشیانی صدر عمرے کیلئے ارض مقدس پہنچ گئے

جدہ ... شیشان کے صدر رمضان قدیروف عمرہ ادا کرنے کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر، کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل عصام نور ، مکہ مکرمہ ریجن پولیس کے معاون ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد العمیر اور شاہی پروٹوکول کے انچارج احمد ظافر نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کے انہیں خوش آمدید کہا۔
 

شیئر: