Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نائیجر میں خودکش حملے کی مذمت

ریاض ... سعودی دفتر خارجہ نے نائیجر کے جنوب مشرقی شہر دیوا میں مسجد کے قریب خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ دفتر خارجہ کے عہدیدار نے اعلامیہ جاری کرکے نائیجر کے برادر عوام ، حکام اور جاں بحق ہونے والوںکے اعزہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا جبکہ نائیجر کی حکومت کو انتہا پسندی ا ور دہشتگردی کے خلاف بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
 

شیئر: