Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

حیدر عباس رضوی کی پاکستان واپسی

  کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کینیڈا سے کراچی پہنچ گئے۔ گزشتہ 2سال سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ ممکنہ طور پر کیونکہ وہ انتخابات کے موقع پر وطن واپس آئے ہیں۔پارٹی ترجمان امین الحق نے کہا کہ حیدر عباس رضوی کا کراچی ایئرپورٹ پر پارٹی رہنماوں عامر خان، فیصل سبزواری اور سینیٹر سیف نے استقبال کیا۔ آمد کے فوری بعد حیدر عباس رضوی ایم کیو ایم کے بہادر آباد آفس پہنچے جہاں انہوں نے خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقات کی۔

شیئر: