Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

پٹرول کی قیمت میں 9پیسے کی کمی پر انوکھا احتجاج

حیدرآباد۔۔۔۔پٹرول کی قیمت میں 9پیسے کی کمی پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے تلنگانہ کے راجناسرسلہ ضلع سے رہنے والے چنڈوگوڑ نامی شخص نے پٹرول کی قیمت میں 9پیسے کی کمی کے اعلان کے بعد  9پیسے کا چیک کاٹ کر وزیر اعظم کو روانہ کیا۔ گوڑ نے تاکید کی کہ 9پیسے کایہ چیک وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ میں جمع کئے جائیں۔گوڑ نے پرجاوانی پروگرام کے دوران ضلع کلکٹر کرشنا بھاسکر کو یہ چیک حوالے کیا۔میڈیا سے بات چیت کے دوران اس نے کہا کہ اس چیک کے ذریعے امیر افراد کی مدد کی جائے۔
مزید پڑھیں:- - - -بنارس اورگردونواح میں وبائی امراض کا خدشہ،الرٹ جاری

شیئر: