Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نگراں وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلا م آباد.. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو اسلام آباد وزیر اعظم آفس میں نگران وزیراعظم ناصرالملک سے ملاقات کی پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔جنرل باجوہ نے نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر ناصرالملک کو مبارکباد دی۔

شیئر: