Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مریم نواز نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

لاہور...سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور این اے 127 سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔مریم نواز نے حلقہ این اے 125 کے لئے ریٹرننگ افسر آصف بشیر سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے حلقہ این اے 127 کے لئے مریم نواز نے عظیم خان کی وساطت سے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔
مزید پڑھیں:الیکشن2018،نوجوان نسل اپنا رنگ دکھا سکے گی
 

شیئر: