Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زینب عطاءاللہ بزنجو حفظ قرآن کے مقابلے میں اول

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) زینب عطاءاللہ کریم بخش بزنجو نے مکہ مکرمہ کے العوالی محلے میں خواتین کے درمیان حفظ و تجوید قرآن کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ مولانا عبدالعزیز بزنجو، عبدالستار الہیٰ بخش، عبدالصمد بزنجو ، حافظ عطاءاللہ بزنجو، عبداللہ بزنجو اور دیگر نے بچی کو کامیابی پر مبارکباد اور دعائیں دیں۔
 

شیئر: