Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

زیورات فروخت کرنے والے 566غیر ملکی گرفتار

ریاض .... وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا ہے کہ سونے کے زیورات کی دکانوں پر مملکت بھر میں 19ہزار چھاپے مارے گئے۔ 697خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 566غیر ملکی زیورات فروخت کررہے تھے۔ انکا یہ عمل زیورات کی دکانوں کی سعودائزیشن کے فیصلے کیخلاف تھا انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
 

شیئر: