Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

غیر قانونی طریقے سے اسکریپ لیجانے والے ایشیائی گرفتار

مکہ مکرمہ ..... طائف روڈ پر واقع سبوحہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے اسکریپ سے لدی 3گاڑیوں کو روک لیا اور ان کے مصری، افغانی اور پاکستانی ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ اسکریپ منتقل کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوتا ہے جو ان میں سے کسی کے پاس نہیں تھا۔
 

شیئر: