Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے چین کیساتھ سودوں میں اضافہ

ریاض..... چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا۔ اسکی بدولت خلیجی ممالک کیلئے چین کے سودوں میں 410ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ کنگ عبداللہ توانائی ریسرچ مرکز نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے واضح کیا کہ خلیجی پلاسٹک مواد کے سودے چینی درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے بڑھیں گے ۔سعودی عرب193ملین ڈالر ، امارات 134ملین ڈالر ، قطر 54ملین ڈالر اور کویت 28ملین ڈالر مالیت کا اضافی سامان چین کو مہیا کرینگے۔
 

شیئر: