الیانزکمپنی کو انشورنس اسکیم جاری کرنے کی اجازت منگل 5 جون 2018 3:00 ریاض ...... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے سعودی فرانسی کوآپریٹو انشورنس کمپنی الیانز کو گاڑیوں کی انشورنس اسکیمیں جاری کرنے کی اجازت دیدی۔ کمپنی مذکور میں نئے مالکان شامل ہوئے ہیں۔ عملدرآمد 5جون 2018ءسے شروع کردیا گیا۔ ریاض ساما انشورنس اجازت شیئر: واپس اوپر جائیں