Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

الیانزکمپنی کو انشورنس اسکیم جاری کرنے کی اجازت

ریاض ......  سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی ساما نے سعودی فرانسی کوآپریٹو انشورنس کمپنی الیانز کو گاڑیوں کی انشورنس اسکیمیں جاری کرنے کی اجازت دیدی۔ کمپنی مذکور میں نئے مالکان شامل ہوئے ہیں۔ عملدرآمد 5جون 2018ءسے شروع کردیا گیا۔

شیئر: