Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

منشیات اسمگل کرنیوالا کبوتر پکڑا گیا

الاحساء  ..... عراق سے کویت منشیات اسمگل کرنے والا کبوتر پکڑا گیا۔ پولیس نے کبوتر کو اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ مانا جارہا ہے کہ کبوتر جس سے سراغرسانی اور خطوط کی ترسیل کا کام لیا جاتا تھا اب اس سے منشیات کی اسمگلنگ کا بھی کام لیا جانے لگا ہے۔
 

شیئر: