Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے والے 218 اکاؤنٹس بلاک

لاہور- - - -سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ذریعے انتشار پھیلانے والوں کے خلاف پنجاب میں کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت 218 فیس بک اور ٹوئٹر کے اکاؤنٹس بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پیجز کو استعمال کرتے ہوئے متنازع مواد شیئر کرنے والوں کے اکاؤنٹس بلاک کردیے۔ جس کےبعد رواں برس جنوری سے لے کر اب تک 218 فیس بک اور ٹوئٹر کے اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -ریحام کی کتاب کے پیچھے رائیونڈ ہے ،فواد چوہدری

شیئر: