Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

حجاج کو خیموں میں مزید سہولتوں کی ہدایت

مکہ مکرمہ ...نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بندر نے گزشتہ حج موسم میں نصب کئے گئے متعدد خیموں کے دوروں کی فیلڈ رپورٹ لیکر ہدایات جاری کیں کہ خیموں میں حجاج کو مطلوبہ سہولتیں بہتر شکل میں فراہم کی جائیں۔ انہوں نے منیٰ میں جنوبی ایشیاءکے حجاج کے معلمین کے ادارے کے ماتحت خیموں کا دورہ کیا۔ ہمراہ وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد بنتن اور نائب ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط بھی تھے۔ انہوں نے حج 1439ھ کے دوران خیموں کی نئی شکل کا بھی معائنہ کیا اورخیموں کے اندر بنگ بیڈ کے استعمال کی تجویز کا بھی بغور جائزہ لیا۔
 

شیئر: