Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کیا آپ کو معلوم ہے کہ مطاف کے قریب وضو خانہ ہے؟

طواف کے وقت وضو کرنے یا حرم مکی شریف میں قیام کے وقت تجدید وضو کی ضرورت پیش آجائے تو حرم سے باہر جانے کی ضرورت نہیں۔ حرم مکی شریف کے اندر بلکہ مطاف کے قریب ہی وضو خانہ ہے۔ 
ویڈیو دیکھئے اور دوسروں کو شیئر کی کیجئے
 

شیئر: