Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025

اللہ کو GOD کہنا درست نہیں

ریاض..... سعودی عالم دین شیخ ڈاکٹر عبداللہ المصلح نے خبردار کیا ہے کہ " اللہ کا ترجمہ GOD " سے کرنا غلط ہے۔ غیر عرب کسی بھی ایسے دیوتا کو جس کی پوجا کی جاتی ہے GOD ہی کہتے ہیں۔ وہ اقراءچیلنج پر پیش کئے جانے والے رمضان کے فتوے پروگرام میں فرانس کے ایک مسلمان کے استفسار کا جواب دے رہے تھے۔
 

شیئر: