Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پہلی سعودی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

ریاض: محکمہ ٹریفک نے پہلی سعودی خاتون کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا۔ ویڈیو میں ٹریفک اہلکار احلام الثنیان نامی سعودی خاتون کو پہلا ڈرائیونگ لائسنس جاری کرتے ہوئے دکھا یا گیا ہے۔

شیئر: